Activity Detail

آئیں ہفتہ صفائی منائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہر کو اپنے صاف بنائیں

  • Details:

    آئیں ہفتہ صفائی منائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہر کو اپنے صاف بنائیں حکومت پنجاب کے پروگرام "خدمت آپ کی دہلیز پر"کے تحت راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی شہر اور اس کی تحصیلوں میں ہفتہ صفائی کا آغاز کر دیا ِ،شہریوں کو پروگرام اور ایپ سے متعلق آگاہی کیلئے ملت کالونی میں آگاہی کیمپ ل