Activity Detail

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی صفائی آپریشن کے حوالے سے شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم کرنے کا سلسلہ شر

  • Details:

    راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی صفائی آپریشن کے حوالے سے شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا.چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرنل (ر) اجمل صابر راجہ نے شہر میں لگائے گئے آگاہی کیمپ میں ویسٹ بیگز تقسیم کئے