News Detail
معزز شہریوں کے لیے اطلاع راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہیلپ لائن 1139 کو بعض تکنیکی مسائل کا سامنا ہے، جس کی شک
-
Details:
معزز شہریوں کے لیے اطلاع راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہیلپ لائن 1139 کو بعض تکنیکی مسائل کا سامنا ہے، جس کی شکایت متعلقہ حکام کو دے دی گئی ہے۔ ان شاء اللہ جلد بحال کر دی جائے گی۔ اس دوران شکایات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں: 📞 0316-4801718 📞 0316-4801719 آپ کے تعاون کا شکریہ۔
