Rawalpindi Waste Management Company

Clean green campaign

کلین اینڈ گرین پنجاب صفائی و آگاہی مہم کے تحت راولپنڈی شہر اور اسکی تحصیلوں میں جاری صفائی آپریشن میں ورکرز بھرپور محنت اور لگن سے راولپنڈی کو کلین اینڈ گرین سٹی بنانے میں مصروف ہیں،جبکہ آپریشنل سٹاف افسران اور دیگر عہدیدارآپریشن کی نگرانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں